مردانہ طاقت کا دنیا میں اس سے بہترین کوئی علاج نہیں مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کیلئے نایاب نسخہ

فح۔اش۔ی اور ع۔ریانی قرار دے کر ج۔ن۔سی مسائل کو زیربحث ہی نہ لانا، خود کئی مسائل کا موجب ہے۔ ج۔ن۔سی امور سے جڑی کم آگہی خاص طور پر نوجوانوں کے لیے سن۔گی۔ن ذہ۔نی اور جس۔م۔انی مسائل پیدا کرتی ہے۔مردوں میں مخصوص کمزوری کے مسئلے کی بڑی وجہ دوران خ۔ون کی خرابی ہوتی ہے۔جسمانی قوت انسانی جسم کی قوت وتوانئی کا نام جو تمام اعضاء میں جمع ہوتی ہے ۔ اس قوت کے ذریعے آدمی وہ تمام کام کرنے کی اہلیت رکھتا ہے جو جسم کی قوت سے سرانجام پاتے ہیں ۔

 

دوسری قوت ج۔ن۔سی قوت ہے جسے عرف عام میں مردانہ طاقت کا نام دیا جاتا ہے ۔ یہ انسان کے جسم کے اندر وریج یعنی مادہ منویہ کی طاقت سے تعلق رکھتا ہے انسانی زندگی کیلئے یہ دونوں طاقتیں لازمی ہیں ۔ کیونکہ ایک طاقت کے ذریعے روزمرہ کے کاموں کو سرانجام دینا ضروری ہوتا ہے اور دوسری طاقت کے ذریعے نسل کی پیداوار کا اہم ترین کام لینا مقصود ہوتا ہے اس لئے ان دونون کی اہمیت اپنی اپنی جگہ انتہائی اہم ہے ۔ اس قوت قوت کی عظمت کا اندازہ اس بات سے ہی لگ سکت اہے اس سے نسل انسانی کی بقاء ہے یہ قوت جتنی مضبوط ہوگی ظاہر ہے نسل بھی اتنی ہی زیادہ طاقتور ہوگی ۔

 

 

اس لئے اس قوت کا بحال رہنا یا اسے قائم رکھنا اتناہی اہم ہے جتنا کہ خود انسانی زندگی کا وجود ضروری ہے ۔ جسم کے اندر ج۔ن۔سی طاقت ایک اندر ج۔ن۔سی طاقت ایک انتہائی زور آور قوت کے طور پر خود بخود پیدا ہوتی ہے ۔ لیکن اس کی نموداس وقت ہوتی ہے جب کہ آدمی جوانی کی منزل میں قدم رکھتا ہے اس منزل کو سن بلوغت کا نام دیا گیا ہے جب آدمی سن بلوغت کو پہنچتا ہے تو اس کے اندر بے چینی سی پیدا ہونے لگتی ہے اس کے ج۔ن۔سی عضو کے اندر بجلی کی سو روپیدا ہوجاتی ہے ۔ یہ تناؤ جن سی عمل کا لازمی جزو ہے یہ تناؤ جتنا سخت اور مضبوط ہوگا اتنی ہی قوت زیادہ سمجھی جائیگی کیونکہ اس تناؤ نے ہی جن سی عمل میں ضربیں لگانے کا فعل سرانجام دینا ہوتا ہے ۔مردانہ کمزوری کا دنیا میں اس سے بہترین علاج نہیں ہوسکتا ہے صرف جو چیزیں پیارے پیغمبر ﷺ عام روٹین میں استعمال کرتے تھے ان کو استعمال کرنا شروع کردیں

 

جو چیزیں پیارے پیغمبر ﷺ چاہے وہ کھانے او رپینے والی چاہے سب سے بہترین نماز تھی آپ جو نماز میں جو کیفیات اپنی کیفیات کرلو اور جو چیزیں آپﷺ استعمال کرتے تھے وہ شہد تھا زیتون ،دودھ وہ بکری کادودھ تھا ۔ جو آپﷺ استعمال کیا کرتے تھے مردانہ کمزوری کا دنیا میں اس سے بہترین علاج ہوہی نہیں سکتا ۔سبزیوں میں پیارے پیغمبرﷺ کو کدو پسند تھا یہ کدو آج پوری دنیا میں تحقیق کا ذریعہ بنا ہوا ہے کدو کے بیج عرب کے لوگ کھاتے ہیں ۔ان کی گاڑیوں میں سب سے زیاد کدو کے بیج ملیں گے۔ پیارے پیغمبرﷺ جس چیز کے بارے میں آپ نے استعمال کیا اس کو آنکھیں بند کرکے استعمال کریں انشاء اللہ آفاقہ ہوگا۔

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.