ملک بھر میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونےکی قیمت میں آج بڑی اور غیر معمولی کمی دیکھنے میںآئی ہے۔ سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق

 

 

 

 

 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1050 روپے کمی سے ایک لاکھ 8 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونےکی قدر 900 روپے کم ہوکر 92764 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر30 ڈالرکم ہوکر1734 ڈالر فی اونس ہے۔واضح رہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے مسلسل چاردن سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

 

 

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.