وزیراعظم کو 15سال کیلئے اقتدار دلوانے کی کوششیں۔۔۔!!!اند ر خانے کیا بڑی گیم کھیلی جا رہی ہے؟ اپوزیشن کو بڑا جھٹکا دے دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ نے عمران خان کو 15 سال میں ملک ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا کہ حفیظ شیخ چاہتے ہیں کہ عمران خان قانون میں ترمیم کریں، تا کہ پی ٹی آئی

 

 

حکومت کو مزید 15 سال مل جائیں۔ ن لیگی رہنما محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ حفیظ شیخ نے عمران خان کو 15 سال میں ملک ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

 

 

حفیظ شیخ چاہتے ہیں کہ کسی طرح قانون میں ترمیم ہو جائے اور اس حکومت کو 15 سال مل جائیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ”ہم حفیظ شیخ جیسے شخص کو کسی صورت سینیٹ میں نہیں آنے دیں گے۔“ محمد زبیر نے نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں کہا کہ ”حفیظ شیخ آئی ایم ایف کے بندے ہیں، ہم انہیں سینیٹ کا حصہ نہیں بننے دیں گے۔

 

 

اب آئی ایم ایف بھی گئے اور آئی ایم ایف کا بندہ بھی لا کر بھٹا دیا، حفیظ شیخ کے علاوہ حکومت کے پاس وزیر خزانہ کیلئے کوئی دوسرا بندہ ہی نہیں اسد عمر کو پہلے ہی وزیر خزانہ سے ہٹا دیا گیا تھا۔“محمد زبیر نے نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو 15 سالوں میں ملک ٹھیک کرنے کا مشورہ حفیظ شیخ نے دیا، وزیراعظم کو 15 سالوں کی لائن دی گئی ،حکومت قانون میں ترمیم کی خواہش مند ہے جس سے عمران خان کو 15 سال مل سکیں۔

 

 

محمد زبیر نے ایک اور بڑا دعوی یہ کیا کہ اگر کسی کو 15 سال مل گئے تو پھر اسٹیبلشمنٹ کہے گی الیکشن کی کیا ضرورت ہمیں ہی رہنے دیتے۔ ”میں گورنر ہوں یہ سندھ ہے اور یہاں پیپلز پاوری ہورہی ہے“:عمران اسماعیل گورنر سندھ نے نجی ٹیلی ویژن کے خصوصی پروگرام میں شرکت کی اور اینکر کے سوال کے جواب میں مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے ’پاوری گرل‘ کو کاپی کیا اور کہا ”میں گورنر ہوں یہ سندھ ہے اور یہاں پیپلز پاوری ہورہی ہے“، پروگرام میں وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی ایک سوال کا مزاحیہ جواب دیا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.