اب شناختی کارڈ کیسے وصول ہوں گے؟ حکومت نے نیا اعلان کر دیا خبر ضرور پڑھ لیں

حکومت نے بزرگ، نابینا اور معذور افراد کیلئے قومی شناختی کارڈ کے حصول کیلئے نئی سروس کا آغاز کیا ہے حکومت نے بزرگ، نابینا اور معذور افراد کیلئے قومی شناختی کارڈ کے حصول کیلئے نئی سروس کا آغاز کیا ہے۔حکومت کی جانب سے “موبائل مین پیک سروس” کے نام سےنئی سروس کا آغاز کیا گیا ہے، جس کے ذریعے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوایا جا سکے گا۔

 

 

 

تاہم ینشل ڈیٹا بیس ریگولیٹری اتھارٹی ( نادرا) کی یہ سروس بیمار، نابینا، ذہنی مریض اور بزرگ افراد کیلئے ہے۔ معذور افراد کیلئے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل مین پیک سروس سے گھروں پر جا کر درخواست گزار کی تمام تر کارروائی مکمل کی جائے گی، جب کہ شناختی کارڈ بھی مقررہ مدت کے اندر رہائش گاہ پر ہی ارسال کر دیا جائے گا۔ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اسکولوں کی فیسیں نہ بڑھانے کے احکامات جاری کر دئیے ، تین بڑے نجی اسکولوں نے سالانہ فیس 5 فیصد کی بجائے 8 فیصد بڑھانے کی درخواست کی تھی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے

 

 

نجی اسکولزکی جانب سےفیس بڑھانے کی درخواست مسترد کردی ، اس حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے فیس نہ بڑھانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ درخواست تین بڑےنجی اسکولز کی جانب سےجمع کرائی گئی تھی ، جس میں سالانہ فیس 5 کے بجائے 8 فیصد بڑھانے کی درخواست کی گئی تھی ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ تینوں نجی اسکول فیس بڑھانے کے حوالے متعلقہ دستاویزات جمع کرانے میں ناکام رہے، درخواستیں دینے والے تینوں سکول اب سالانہ 5 فیصد سے زائد اضافہ نہیں کر سکیں گے، بیکن ہاؤس، لاہور گرامر، اور بلوم فیلڈ اسکول عدالت کے جاری کردہ احکامات کے مطابق فیس کا تعین کرنے کے پابند ہوں گے۔وزیر تعلیم پنجاب نے کہا والدین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے تمام نجی اسکولوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ فیس میں سالانہ مخض پانچ فیصد اضافہ کیا جائے، جو اسکول سالانہ 5 فیصد سے زیادہ اضافے کے خواہاں

 

 

 

ہوں انہیں اس سے متعلقہ دستاویزات فراہم کرنا ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فیس میں سالانہ 8 فیصد اضافے کی درخواست کرنے والے تینیوں نجی سکولوں کی جانب سے متعلقہ دستاویزات جمع نہیں کروائے گئے اور فیسوں کی وصولی کے حوالے کسی بھی گزشتہ حکومت کی جانب سے والدین کو ریلیف دینے کے لئے اس طرز کے اقدامات نہیں کیے گئے۔ڈاکٹر مراد راس نے مزید کہا کہ عوام کے بنیادی مسائل کا حل پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.