میں اور میرے ساتھی مل کر یہ بڑا کام کرنے جا رہے ہیں ہمیں آپ کی مدد اور حمایت کی ضرورت ہے ڈاکٹر عبدالقدیر کا قوم کے نام خصوصی پیغام

ڈاکٹر عبدالقدیر خاں جن کی بدولت پاکستان ایٹمی قومت بنا اُن سے ہر کوئی اچھی طرح واقف ہے ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خاں کا کہنا ہے کہ آپ کو علم ہے کہ میں اور میرے دوسر احباب لاہور میں 300 بیڈ کا ایک بڑا فلاحی ہسپتال بنا رہے ہیں ہم شروع میں ہی وہاںایک اعلی او پی ڈی بنا دیا تھا ۔ تین سال میں وہاں ہم نے قریب تین لاکھ اسی ہزار افراد کا بالکل مفت علاج کیا ہے۔ وہاں پر ہر قسم کے ڈاکٹرز موجود ہیں

 

 

 

ایک چھوٹا آپریشن تھیٹر بھی موجود ہے ۔قریب ایک سال میں ہم نے ہزاروں افراد کا مفت ڈائلسز بھی کیا ہے جب لاہور میں ڈاکٹرز کسی وجہ سے ہڑتال کردیتے ہیں اور او پی ڈی بند کر دیتے ہیں تو ہمارا ہسپتال بھی 24 گھنٹے کھلا رہتا ہے اور او پی ڈی بھی ہر وقت اوپن ہوتی ہے تاکہ مریض بروقت علاج کروا سکیں اور دوائی لے جا سکیں اس ہسپتال کی تعمیر انشاءاللہ اگلے سال مکمل ہو جائے گی اورا علی علاج فراہم کیا جائے گا۔ ہسپتال کی تعمیر اور دیگر مسائل کی وجہ سے ہر ماہ میں میں دوتین چکر ہسپتال کے ضرور لگاتا ہوںچند ہفتہ قبل میرے ایک انتہائی عزیز دوست ڈاکٹراے ایس چغتائی نے دعوت دی کہ اُنہوں نےنہائت اعلی اسٹیٹ آف دی آرٹ ایک لیبارٹری بنائی ہے جس کے افتتاح کے لئےہوٹل میں ڈنر رکھا اور مجھے چیف گیسٹ کا اعزاز بخشا۔ بدقسمتی کی وجہ سے میری طبیعت ناساز ہو گئی اور ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق میں اس میں شرکت نہ کر سکا میں نے پھر بھی ایک چھوٹا سے پیغام ریکارڈ کروا کر

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.