سردی ابھی ختم نہیں ہوئی، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔بدھ کے روز : کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج

چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔بدھ کے روز : گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔بدھ کے روز : صوبہ کےبیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم چترال ،دیر ،سوات ، کو ہستان اورمالا کنڈ میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔بدھ کے روز :صوبہ کے بیشتر علاقوں میں

موسم خشک رہے گا۔بدھ کے روز : صوبہ کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔بدھ کے روز : صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ جبکہ شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔بدھ کے روز:اسلام آباد میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران: ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک جبکہ بالائی علاقو ں میں جزوی ابر آ لود رہا۔تاہم میر کھانی میں 02 ملی میٹر اور چترال میں ہلکی بارش ریکارڈ ہوئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ، کالام منفی 02 ،گوپس، مالم جبہ اور استور میں 01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.