بریکنگ نیوز:نکاح کے وقت طلاق کی شرط میں رقم، زیور، پراپرٹی اور ہرجانہ دینے کا وعدہ کرنا غیر قانونی قرار، عدالت کا تہلکہ خیز فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نکاح کےوقت طلاق دینےکی شرط میں رقم، زیور، پراپرٹی اور ہرجانہ دینےکاوعدہ کرنا غیر قانونی قرار دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس محمداقبال نے بیوی کوطلاق دینےکی صورت میں نکاح نامےپرشوہرسےہرجانہ اداکرنےسےمتعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شوہرکو اپنی بیوی کو طلاق دینے کا مکمل حق حاصل ہے، طلاق دینےمیں شریعت اورقانون میں کوئی بھی شرط نہیں عائدکی گئی

، اللہ تعالیٰ نےشوہرکوطلاق دینےکامطلق حق دیاہے، طلاق دینےسےمتعلق نکاح نامےپردرج ہرجانےکی شرائط اسلامی قوانین کےیکسرخلاف ہیں۔ فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ بھی شوہرکوبیوی کوطلاق دینےسےروکنےکوغیرقانونی قراردےچکی ہے، شوہرجب چاہےاپنی بیوی کوطلاق دےسکتاہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.