اسمبلیوں سے استعفے دینے کا حتمی فیصلہ، پیپلزپارٹی نے بالآخر اہم ترین اعلان کر دیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک )پیپلزپارٹی نے استعفوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرنے کے لیے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس 4 اپریل

کو منعقد ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس جلسے کے بعد سی ای سی کا اجلاس ہوگا جس میں اسمبلیوں سے استعفوں کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تمام جماعتیں اسمبلیوں سے استعفے دینے پر راضی تھیں تاہم پیپلزپارٹی فوری طور پر استعفی دینے پر راضی نہ تھی اور اس کی جانب سے استعفوں کے حوالے سے حتمی فیصلے کے لیے وقت مانگا گیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.