فرانس کا پاکستان کو 65 ملین یورو کا آسان قرضہ فراہم کرنے کا معاہدہ، کس شہر کی قسمت بدلنے والی ہے ؟ جانئے

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ 26.6 کلومیٹر پر مشتمل کوریڈو پر عملد درآمد کیلئے معاہدے پر دستخط کر لیے گئے ہیں جس کے تحت شہرقائد میں ہائبرڈ بسیں چلائی جائیں گے اور شہریوں کو بڑے پیمانے پر بہترین ٹرانسپورٹ میسر آئے گئے ، کراچی میں ” بی آر

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ 26.6 کلومیٹر پر مشتمل کوریڈو پر عملد درآمد کیلئے معاہدے پر دستخط کر لیے گئے ہیں جس کے تحت شہرقائد میں ہائبرڈ بسیں چلائی جائیں گے اور شہریوں کو بڑے پیمانے پر بہترین ٹرانسپورٹ میسر آئے گئے ، کراچی میں ” بی آر ٹی ریڈلائن “ پراجیکٹ کیلئے فرانس پاکستان کو 65 ملین یوروز کا آسان قرضہ بھی فراہم کر رہاہے ۔

موسمیاتی تبدیلیوں میں کمی لانے کیلئے اس پراجیکٹ کے تحت ’ بائیو میتھین ہائبرڈ ‘ ٹیکنالوجی کی حامل بسوں کا انتخاب کیا گیاہے ، اس کیلئے ویسٹ میتھین نائزیشن پلانٹ بھی لگایا جائے گا اور اس ٹیکنالوجی کا بڑے پیمانے پر ٹرانسپورٹ کے ساتھ اشتراک کیا جائے گا ،جس کے باعث بسوں سے خارج ہونے والی کاربن ڈائی اوکسائڈ کے اخراج میں کمی لائی جا سکے گی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.