سعودی عرب اور پاکستان مل کر رواں ماہ کیا بڑاکرنے جارہے ہیں؟ دفاعی میدان سے آنے والی خبر نے بین الاقوامی سطح پر ہلچل مچا دی

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان رواں ماہ مارچ کے دوران سرگودھا کے مصحف ایئربیس میں فضائی مشقیں کریں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی فضائیہ کے کمانڈر شہزادہ ترکی بن بندر بن عبدالعزیز نے اتوار کو مشقوں میں شرکت کرنے والے سعودی دستے کی تیاریوں کا معائنہ کیا ہے۔

شرکت کرنے والے سعودی دستے کی تیاریوں کا معائنہ کیا ہے۔ یہ تیاریاں کنگ عبدالعزیز ایئر بیس میں ہورہی ہیں۔ اس موقع پر فضائی دستے کے کمانڈر نے شہزادہ ترکی بن بندر بن عبدالعزیز کو ایئر سسٹم اور اہلکاروں کی تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی۔ شہزادہ ترکی نے فضائی دستے میں شامل اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں۔

Sharing is caring!

Categories

Articles You May Like

Comments are closed.