حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، لاک ڈائون کے فیصلے کے بعد اب اچانک بڑا اعلان ہو گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے تاجروں کے احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور رات دس بجے تک ریسٹورنٹ کھلے رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے مطالبہ منظور ہونے کے بعد ریسٹورنٹس مالکان نے احتجاج ختم کر دیا ہے۔کورونا ایس او پیز کے باعث ریسٹورینٹس میں ان ڈور کھانے پینے کی پابندی اورآؤٹ ڈور ڈائننگ رات 8 بجے تک جاری رکھنے کے خلاف ریسٹورینٹس مالکان اور ملازمین لبرٹی چوک

میں جمع ہوگئے تھے اور مین بلیوارڈ بلاک کر دی تھی۔ریسٹورنٹس ورکرز نے 2 مقامات پر احتجاج کرکے دن بھر سڑکیں بلاک کر دی تھیں، مظاہرین ٹولیوں کی صورت میں سڑکیں بند کرتے رہے جس سے لبرٹی مارکیٹ سے حسین چوک اور کلمہ چوک کی طرف جانے والی ٹریفک جام ہو گئی تھی۔منافع ہی منافع ،کسی انوسٹمنٹ کی بھی ضرورت نہیں ،مولانا فضل الرحمان نے نیا کاروبار شروع کردیا۔۔۔ وہ بزنس کیا ہے؟ عوام کیلئےبڑی خبر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہےکہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اب ‘رینٹ اے کراؤڈ’ کے بزنس میں آگئے ہیں۔سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جو سوچ قانون کو گھر کی لونڈی سمجھے وہ سیاست نہیں کر رہی ہوتی ، عمران خان کی حکومت نہ ڈرتی ہے نہ

دبتی ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے جو بات کی سب کو معلوم ہے کہ وہ نواز شریف اور ان کے خاندان سے متعلق تھی۔ان کا کہنا تھا کہ براڈشیٹ انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے،رپورٹ کا جائزہ لیں گے، پھر تفصیلات عوام سے شیئر کریں گے۔ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہےکہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اب ‘رینٹ اے کراؤڈ’ کے بزنس میں آگئے ہیں۔سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جو سوچ قانون کو گھر کی لونڈی سمجھے وہ سیاست نہیں کر رہی ہوتی ، عمران خان کی حکومت نہ ڈرتی ہے نہ دبتی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Articles You May Like

Comments are closed.