پی ٹی آئی اگلاالیکشن کیسے جیتنے والی ہے ؟ 2 سال پہلے ہی تہلکہ خیز انکشاف

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کاکہناتھا کہ حکومت کہیں نہیں جارہی، پی ٹی آئی اگلاالیکشن بھی جیتے گی۔ شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اداروں پر ح، ملہ کرنا ن لیگ کا وطیرہ ہے،ن لیگ نے سپریم کورٹ پر ح، ملہ کیا، نیب پر ح، ملہ کیا توبڑی ز ہوگی ،اپوزیشن جماعتیں نیب پر ح، ملے نہ کریں۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمارے پیپلزپارٹی کے ساتھ کوئی راوابط نہیں ،ن لیگ کے ساتھ کوئی نہیں چل سکتا،اگرنیب پر پرامن جلوس لاتے ہیں تو اعتراض نہیں ،ہم چاہتے ہیں ملک پر امن و امان قائم رہے اور ہاکستان آگے بڑھے

Sharing is caring!

Categories

Articles You May Like

Comments are closed.