پرائیویٹ سکول مالکان تنگ آگئے، دو دن بعد کیا ہونے والا ہے۔۔بڑی خبر آگئی

بہت ہوگیا تم لوگوں کا۔۔۔۔پرائیویٹ سکول مالکان تنگ آگئے، دو دن بعد کیا ہونے والا ہے۔۔ آج کی بڑی خبر آگئی۔۔۔اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) تعلیمی اداروں کی بندش کا

معاملہ ۔۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کی جانب سے 31 مارچ کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں کی بندش کے متعلق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اور نیشنل سولُ سوسائٹی نے 31 مارچ کو آئینی تعلیمی حقوق کے لیے “تعلیم بحالی مارچ” کا اعلان کردیا ۔ اس ضمن میں صدر پرائیویٹ سکول فیڈیریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق: سکولز مزید ۱۱ اپریل تک بند

نہیں ہوں گے۔ تعلیمی ادارے کھلے رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت غیرآئینی اقدامات بند کرے، تعلیمی بندش آئین کے آرٹیکل 18,8 ،5,4,3, 25(1)، 25(A) 37 اور 38 سے متصادم، امتیازی و غیر قانونی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مائیکرو لاک ڈاون کا آپشن استعمال کیا جائے۔ ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ یونیسف کے مطابق سکولز کی بندش سے 4 کروڑ پاکستانی طلبا کی تعلیم مستقل متاثر ہوئی ہے۔ تعلیم گھر ٹی وی، ریڈیو اور آن لائن ڈرامہ فلاپ پروگرام! سہولت محض 2% طلبا تک ہے۔ تعلیمی لاک ڈاؤن باعث 5 کروڑ طلبا کے تعلیمی نقصان کا ازالہ ناممکن ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.