سعودی عرب کے لڑاکا طیارے پاکستان پہنچ گئے ، لیکن کس لیے ؟تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر

راولپنڈی (ویب ڈیسک)سعودی فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور دستہ ’ ایسز میٹ 2021 ‘ عسکری مشق کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ، امریکہ اور سعودی عرب کے فضائیہ کے دستے کثیر الملکی عسکری مشقوں میں حصہ لیں گے جبکہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک)سعودی فضائیہ کے لڑاکا طیارے اور دستہ ’ ایسز میٹ 2021 ‘ عسکری مشق کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ، امریکہ اور سعودی عرب کے فضائیہ کے دستے کثیر الملکی عسکری مشقوں میں حصہ لیں گے جبکہ مصر، اردن اور بحرین کی فضائیہ بطور مبصر مشقوں میں شرکت کریں گی، مشقوں کا بنیادی مقصد باہمی اشتراک کو فروغ دینا ہے۔ویڈیو دیکھیں:

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.