انتہائی مشکل گھڑی میں حکومت کا پاکستانیوں کے لینے شاندار اعلان ۔۔۔ رمضان میں آٹے،گھی اور اشیا ئے خورو نوش پر بڑی سبسڈی دینے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں میں آٹے،گھی، کوکنگ آئل و اشیا ے خورو نوش پرسبسڈی ہوگی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عبدالعلیم خا ن کاکہنا ہے کہ پنجاب حکومت آٹے کے فی تھیلے پر صارف کو 150روپے کی سبسڈی د ےگی اور10کلو آٹے کاتھیلارمضان بازاروں میں 375روپے میں

دستیاب ہوگا۔صوبائی حکومت 1800روپے من کی گندم فلورملز کو 1300روپے فی من میں دیگی جبکہ200روپے اضافی لاگت کے بعد مجموعی سبسڈی 700روپے فی من تک ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.