وہ کونسی چیز ہے جسے دیکھنا سنت ، ڈالنا فرض اور نکالنا ح را م ہے؟

جنت کی لاٹھی کسے کہتے ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت موسی ؑ کے عصامبارک کو۔ حضر ت اسماعیل ؑ اور حضرت اسحاق ؑ کے درمیان کیا تعلق تھا؟ اس کا صیحح جواب ہے بھائی کا۔ حضرت موسی ؑ کے سسر کا کیا نام تھا؟ اس کا صیحح جواب ہےحضرت شیعب ؑ ۔ قرآن پاک کی کس سورت کو قرا ت الوجبہ کہاجاتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے سورت فاتحہ۔ قرآن مجید کی کس آیت میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی عمر کی قسم کھائی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے سورت الحجر آیت نمبر 72۔ وہ کونسے خلیفہ ہیں جنہوں نے احادیث کو جمع کرنے کا خاص اہتمام کیا؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت عمر بن عبد العزیز۔

ہمزا د کسے کہتے ہیں؟ اس کا صیحح جواب ہےہرانسان کے ساتھ ایک شیطان پیدا ہوتا ہے جسے ہمزاد کہتے ہیں۔ وہ کونسے تین شخص ہیں جو قیامت کے دن اللہ کے سائے کے نیچے ہوں گے؟ اس کا صیحح جواب ہے کثرت سے درود پاک پڑھنے والا، سنت نبوی ؐ زندہ کرنے والا اور امت کی پریشانی دور کرنے والا۔ مدینہ منورہ میں حضور اکرم ﷺ نے مسجد نبوی کی بنیا د کب رکھی؟ اس کا صیحح جواب ہےربیع الاول ایک ہجری۔ قرآن مجید کی وہ کونسی سورت ہے جس میں پل صراط کا ذکر آیا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے سور ت مریم۔ حضر ت نوح ؑ کی کشتی کی لمبائی ، چوڑائی اور اونچائی کتنی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے لمبائی 300 گز، چوڑائی 50 گز اور اونچائی 30 گز۔ دنیا میں روزہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کے کس نبی نے رکھا؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت آدم ؑ ۔

حضرت موسی ؑ کو اللہ تعالیٰ نے کتنے معجزات عطاکیے؟ اس کا صیحح جواب ہےنو معجزات۔ حضرت آدم ؑ نے سب سے پہلے کس کو سلام کیا؟ اس کا صیحح جواب ہےفرشتوں کو۔ دنیا کی وہ کونسی مسجدیں ہیں جن کو اللہ تعالیٰ کے نبیوں نے اپنے ہاتھوں سے تعمیر کروایا؟ اس کا صیحح جواب ہےبیت اللہ حضرت آدم ؑ ، بیت المقد س حضرت سلیمان ؑ اور مسجد نبوی اور مسجد قباء حضرت محمد ﷺ نے۔ نبی پاکﷺ نے کس صحابی کی وفات پر فرمایاکہ آج عر ش ہل گیا؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ ۔ وہ کونسی چیز ہے جسے دیکھنا سنت، ڈالنا فرض اور نکا لنا حرام؟ اس کا صیحح جواب ہے مردے کو دیکھنا سنت ، قب ر میں ڈ النا فرض اور قب ر سے باہر نکالنا ح رام ہے۔

دنیا میں سب سے پہلا گن اہ کونسا ہوا اور کس نے کیا؟ اس کا صیحح جواب ہے شیطان کا تکبر ،جب اس نے حضرت آدم ؑ کو سجدہ کرنے سے انکا ر کیا۔ وہ کونسا شخص ہے جس نے اللہ تعالیٰ کی توہین کی؟ اس کا صیحح جواب ہے وہ شخص جس نے لوگوں کے سامنے اچھے طریقے سے نماز پڑھی او رتنہائی میں برے طریقے سے نماز پڑھی۔ آسمان میں سب سے پہلے آذان کس نے دی؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت جبرائیل ؑ نے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.