عمران خان کیا ہم گھبرا لیں ؟ لائیو کال پر وزیراعظم کی کیا حالت ہوئی پھر

وزیراعظم سے بات کرتے ہوئے ایک خاتون نے سوال کیا کہ مہنگائی سن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور گزارا مشکل ہوتا جا رہا ہے، بچوں کی فیسیں دیں یا گھر کا خرچہ چلائیں اور روپیہ مستحکم ہونے کے باوجود مہنگائی بڑھ رہی ہے اور رمضان کی بھی آمد ہے اور بنیادی ضروریات زندگی

کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں اس لئیے آپ خدارا اپنا وعدہ پورا کریں اور مہنگائی کو کم کریں اگر آپ سے یہ نہیں ہو سکتا تو آپ جو پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ گھبرانا نہیں ہے تو ہمیں گھبرانے کی اجازت دے دیں ، اس پر دیکھیں وزیراعظم نے کیا کہا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.