‏‏کورونا سے متاثرہ اضلاع میں ایک سے آٹھویں تک اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ جانیں پنجاب میں کون کون سے اضلاع میں سکول بند رہے گا

کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے باعث پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف اضلاع میں سکول بند کر دیے گئے جبکہ 9 کلاس سے 12 تک سخت ایس او پی کو فالو کرتے ہوئے 50٪ حاضری کو یقینی بنایا جائے گا اور درج ذیل اضلاع میں سکول بند رہیں گے۔
‏لاہور ، راولپنڈی ، گجرات ، گوجرانوالہ ، ملتان ، بھاولپور ،

سیالکوٹ سرگودھا ، فیصل آباد ، ٹی ٹی سنگھ ، آر وائے کے ، ڈی جی خان اور شیخوپورہ میں عید تک تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے کلاسز 1-8 بند رہیں گے۔
فیصلے پر 2 ہفتوں میں جائزہ لیا جائے گا۔ مراد راس

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.