جلدی جلدی سونا خرید لیں! قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ شاید پھر یہ موقع ہاتھ نہ آئے

سونا سستا ہوگیا ہے ۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کا
کہنا ہے کہ ایک تولہ سونا 950 روپے سستا ہوکر 104450 روپے کا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطا بق

10گرام سونا 814 روپے کم ہوکر89550 روپے کا ہوگیا اسی طرح ایک تولہ چاندی کی قیمت 1360 روپے پر برقرار رہی ۔جبکہ عالمی بازار میں سونا 5ڈالر سستا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.