’’مومن مردوں سے کہو کہ اپنی نظریں بچا کر رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں‘‘

لندن (ٹوڈے نیوز)مومن مردوں سے کہو کہ اپنی نظریں بچا کر رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں”، جمائما خان کی جانب

سے
قرآن پاک کی آیت کا حوالہ دے کر وزیراعظم عمران خان کے خواتین کے پردے سے متعلق بیان پر ردعمل۔دوسری جانب انسانی حقوق کی کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کا پردہ کے فروغ اور شرم و حیا کے اسلامی اصولوں کے نفاذ سے متعلق بیان کی مزمت کی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.