بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ، اول آخر درود شریف پڑھ کر یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھ لیں ،فوری غیبی مدد آئے گی

سورۃ النصر قرآن پاک کی سورت ہے جو تیسویں پارے میں موجود ہے ۔اگر اس کی فضیلت اور برکت جاننے کے بعد آپ اس عمل کو کرنا چاہیں تو اس کی اجازت عام ہے یعنی ہر عام اور خاص شخص یہ عمل کرسکتا ہے

اس کے لئے خصوصی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کا پہلا فائدہ یہ ہے کہ جو شخص بھی نماز عشاء کے بعد یعنی عشاء کے فرض اداکرنے کے بعد اسی جگہ بیٹھ کر اول و آخر گیارہ دفعہ درود شریف پڑھنے کے درمیان میں یعنی پہلے گیارہ مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے

آخر میں دوبارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے درمیان میں اکتالیس مرتبہ سورۃ النصر کا ورد کرلیں انشاء اللہ تعالیٰ ہر قرض سے نجات ملے گی ۔دوسرا فائدہ یہ ہے کہ جو شخص ا س سورت النصر کا کثرت سے ورد کرے گا یعنی کہ اس سورت کو روزانہ ایک دفعہ لازمی پڑھے گا

تو اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ اکہتر دفعہ اس سورت کا ورد کریں تو انشاء اللہ تعالیٰ ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی منزل حاصل ہوگی ۔سورت النصر تو سب کو ذبانی یاد ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.