کل چھٹی ہو گی، نوٹیفیکیشن جاری

ڈسکہ(ٹوڈے نیوز) حلقہ این اے75ڈسکہ میں کل ضمنی الیکشن ہوں گے۔اس موقع پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے75 ڈسکہ میں ہونے والے

ضمنی انتخابات کے روز کل مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق کی جانب سے مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.