ڈالر مزید سستا ہو گیا، قدر 153 کی سطح سے بھی گر گئی

اسلام آباد(ٹوڈے نیوز ) پاکستان ایکسچینج میں آج جمعہ کے روز کاروبار کا مثبت آغازہوا، ڈالرکی قیمت میں 17

پیسے کمی واقع ہو ئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.85روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ کاروبار کے دوران انڈیکس میں 162پوائنٹس کا اضافہ ہو ا ہے۔ ا س وقت کاروبار انڈیکس44ہزار 904پر ٹریڈ کررہا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.