کورونا کی تیسری لہر،حکومت نے ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا کی تیسری لہر کی شدت کے باعث ملک بھر میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ

بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن (ہفتہ، اتوار) کو بند رکھی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد کورونا کا پھیلاؤ روکنا ہے۔ دوسری جانب ریل گاڑیاں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلتی رہیں گی۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ مال بردار، ادویات اور دوسری ایمرجنسی سروسز کی ترسیل کو اس پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا جبکہ فیصلے کا اطلاق 10 اپریل سے 25 اپریل تک ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.