جو خریدنا ہے ، افطار سے پہلے خرید لیں، بعد میں سب مارکیٹیں بند ، شاپنگ پلان بنانے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ بھر میں افطار کے بعد کیا ہوگا ؟؟ نتہائی بری خبر سامنے آگئی ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجائنگے ۔محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے نیا نوٹیفیکشن جاری کردیا جس میں صوبے بھر میں

نافذ پابندیوں میں 16 مئی تک توسیع کی گئی ہے۔ کورونا ایس او پیز کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق کاروباری سرگرمیاں صبح چھ سے رات آٹھ بجے تک جاری رہیں گے جب کہ جمعہ اور اتوار کو کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریسٹورینٹس میں آٹ ڈور سروس کی اجازت رات 10 بجے تک ہوگی، تفریحی پارکس، سینما، مزارات مکمل طور پر بند ہوں گے جب

کہ شادی بیاہ کی انڈور اور آٹ ڈور تقریبات سماجی، سیاسی، ثقافتی، کھیلوں، میوزیکل اور مذہبی تقریبات پر پابندی ہوگی۔ اس کے علاوہ سرکاری اور نجی دفاتر میں پالیسی کے تحت سٹاف کی حاضری 50 فیصد ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.