کورونا بے قابو۔۔ ہفتے کےروز سے 10روز کیلئے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کافیصلہ۔۔ بجلیاں گرادینےوالی خبر

تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی حکومت نے کورونا کو کنٹرول کرنے کیلئے ملک کے 23صوبوں میں ہفتے سے 10روز کیلئے لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کردیاہے۔۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سے ملک کے 23صوبوں میں 10دن کیلئے مکمل کرفیو نافذ کیا جائےگا۔۔ جبکہ اسکاٹ لینڈ میں کورونا کیسز کم ہونے پر پابندیوں میں 16 اپریل سے نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب ترکی نے رمضان المبارک میں کورونا سے

متعلق پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں رات کے کرفیو کے وقت میں اضافے کا فیصلہ کی گیا ہے جبکہ انٹرسٹی سفر اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی محدود ہوگی۔ بند جگہوں پر تمام تقریبات پر بھی پابندی ہوگی تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی۔۔وزیراعظم نے کمال کردیا۔۔ عمران خان آج کون سے تاریخی پروگرام کا آغاز کرینگے،عوام کیلئے شاندار خبراسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کریں گے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق یہ اسکالر شپ کم آمدنی والے طلباء کو انڈر گریجویٹ تک تعلیم فراہم کرنے کیلئے شروع کیا جا رہا ہے۔ اسکالر شپ پروگرام کیلئے 27.93 بلین روپے کے بجٹ کی

منظوری دی گئی ہے۔اسکالر شپ کیلئے مختص بجٹ اگلے 5 سال میں استعمال ہوگا۔ متعلقہ اسکالر شپ پروگرام 129 پبلک یونیورسیٹیوں میں نافذ ہوگا۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر کی جانب سے رواں سال فروری میں صوبے بھر کے طالب علموں کیلئے بھی رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کیا گیا تھا۔قبل ازیں معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ 50 فیصد

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.