اب سحر و افطار میں یہ سہولت دستیاب رہے گی، حکومت نے روزے داروں کےلئے انتہائی شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد ۔۔ حکومت نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی ۔۔۔ اب کیا چیزافطاری اور سحری میں موجود رہے گی ؟؟جان کر آپ کو خوشی ہوگی ۔تفصیلات کی خبر وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ وفاقی حکومت نے تمام بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ کو سحر و افطار اور تروایح کے اوقات میں

لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔وزارت پانی و بجلی کے مطابق بجلی چوری والے علاقوں میں 2 سے 7 گھنٹے یومیہ لوڈشیڈنگ ہو گی۔ پاور کنٹرول سینٹر سے

فیڈرز پر لوڈ کی نگرانی کی جائے گی، صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کو ہر صورت ممکن بنایا جائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.