بارشیں ہی بارشیں۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں ابررحمت برسنے کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، اسلام آباد،

پشاور میں بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر اور مشرقی بلوچستان میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے آج لاہور، ملتان، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا میں پشاور،

چترال، ایبٹ آباد اور دیگر اضلاع میں بارش کی توقع ہے۔ مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش ہوسکتی ہے۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.