بریکنگ نیوز: پنجاب کے کن شہروں میں پیر سے بند سکول کھولنے کا فیصلہ ہو گیا ؟ فہرست سامنے آگئی

پنجاب میں سوموارسے سرکاری اور نجی سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے بتایا کہ سکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کلاسز شروع کی جائیں

گی،انہوں نے بتایا کہ لاہور،راولپنڈی،فیصل آباد،شیخوپورہ،گوجرانوالہ،گجرات

اور سیالکوٹ میں سکول کھول دیئے جائیں گے، اس کے علاوہ ملتان،ٹوبہ ٹیک سنگھ،سرگودھا،بہاولپور اور رحیم یارخان میں بھی سکول کھلیں گے،مراد راس نے بتایا کہ مذکورہ شہروں میں پیر اور جمعرات کو کلاسیں ہوں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.