طلبہ کی موجیں ختم۔۔۔ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری،کب سے سکولز کھلیں گے؟بڑی خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔بین الصوبائی تعلیمی وزرا کے اجلاس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے

مطابق 19 اپریل سے نویں سے بارہویں تک کلاسز کا سلسلہ بحال کیا جائیگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات18مئی سے شروع ہوں گے، پہلی سے چوتھی ،چھٹی اورساتویں جماعت کے امتحانات

یکم جون سے ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آن لائن کلاسز کے ذریعے تعلیمی سلسلہ جاری رکھاجائے گا۔پریپ سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل تک جماعتیں بند رہے گی۔۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.