کاپیاں کتابیں اکٹھی کریں، بیگ تیار کر لیں ،اچانک حکومت نے طالب علموں کے لئے بڑا اعلان کردیا

کاپیاں کتابیں اکٹھی کریں، بیگ تیار کر لیں ااچانک حکومت نے طالب علموں کے لئے بڑا اعلان کردیا،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے پیر کے روز سے

نویں تا بارہویں جماعتوں کے آغاز کااعلان کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم مراد راس کاکہناہے کہ نویں سے بارہویں جماعت ہی کے طلبا کو بلایا جائے گا باقی کمرے خالی ہیں ۔ طلبا ہفتے میں دو ہی روز سکولوں میں ہی آئیں گے۔ جماعت اول سے آٹھویں جماعت کے کلاس رومز خالی ہوں گے، اس آدھے بچوں کو

فاصلے کے ساتھ دوسرے کلاس رومز میں بٹھایا جاسکے گا۔واضح رہے کہ حکومتی اعلان کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو 28اپریل تک بلایا جانا تھا تاہم ماہ رمضان اور پھر عید الفطر کے پیش نظر مڈل لیول تک کے بچو ں کی چھٹیوں میں 15مئی تک توسیع کردی گئی تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.