ہم سکولز نہیں کھول سکتے۔۔حکومت نے اعلان کر دیا۔۔۔مزید چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری۔۔آج کی بڑی خبر

ہم سکولز نہیں کھول سکتے۔۔حکومت نے اعلان کر دیا۔۔۔مزید چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری۔۔آج کی بڑی خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو گئیں۔۔ سندھ حکومت نے پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکولز کو مزید دس دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔۔ تفصیلات کے مطابق

سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو مزید 10دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان کیا گیاہے۔۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملک کےبیشتر علاقوں میں سکولز بند ہیں
جو آج دوبارہ کھلنے تھے تاہم سندھ حکومت نے مزید چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.