بریکنگ نیوز!!پاکستان کی بہت بڑی شخصیت اچانک انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آئی جی خیبرپختونخوا ناصر درانی

کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، سابق آئی جی کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے وہ گزشتہ دس روز سے میو ہسپتال میں

زیر علاج تھے۔ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر افتخار کے مطابق سابق آئی جی ناصر درانی کو پھیھڑوں میں انفیکشن اور سانس میں دشواری کا سامنا تھا۔ گزشتہ ایک ہفتہ سے آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.