دفاتر بند، تین دن کیلئے چھٹیاں دیدی گئیں

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دفاتر

بدھ 21 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی سی بی کے پانچ ملازمین کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی وجہ سے پی سی بی کے دفاتر بند کردیے گئے تھے۔ اب حکام نے دفاتر کی

بندش میں 21 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ پی سی بی کے 70 فیصد ملازمین پہلے ہی گھروں سے کام کر رہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.