سونا لےلو سونا۔۔۔سونے کی لوٹ سیل لگ گئی۔۔ قیمت اتنی کم کہ خریداروں کے بھی ہوش اڑ گئے۔۔۔کنواروں کی بھی موجیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں گزشتہ چند روز سے سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد آج

سات سو روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے ۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہو کر 88 ہزار 820 روپے ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس

میں 486 پوائنٹس کا اضافہ ایسوسی ایشن کے عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 773 ڈالر فی اونس ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.