طلبہ وطالبات کیلئے ایک اور بڑی خبر۔۔ تعلیمی ادارے کو 23مئی تک بند کر دیاگیایہ سال بھی ضائع ہی سمجھیں ؟

کوئٹہ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بیوٹمز یونیورسٹی بند کردی گئی۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23مئی تک بند کردی گئی ہے اور اس دوران تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔یونیورسٹی کے زیر انتظام فائنل امتحانات 24 مئی سے شروع ہوں گے جب کہ یونیورسٹی کے

انتظامی دفاتر 30 اپریل تک مکمل طور پر بند رہیں گے۔ اداکارہ حنا خان کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، انتقال کی خبرآتے ہی شوبز انڈسٹری میں سوگ کاسماں ،موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ حنا خان کے والد دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔بھارت کے مقبول ڈرامے ’’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘‘ کی اداکارہ حنا خان کے والد گزشتہ روز دل کا دورہ

پڑنے کے باعث چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حنا خان کشمیر میں شوٹنگ کررہی تھیں جب انہیں یہ افسوسناک خبر ملی جس کے بعد وہ فوراً ممبئی کے لیے روانہ ہوگئیں۔ حنا خان اپنے والد کے بہت قریب تھیں۔ اور سوشل میڈیا پر اکثر اپنے والد کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی تھیں۔ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ حنا خان نے بتایا تھا کہ جب وہ اداکاری کرنے کے لیے ممبئی آرہی تھیں تو اس بارے میں صرف ان کے والد کو علم تھا اور ان کے والد نے ہی ان کے خواب پورے کرنے میں ان کی مدد کی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.