بریکنگ نیوز: سعودی عرب نے بڑا بھائی بن کر دکھا دیا ، ایک بار پھر پاکستان کے لیے بڑی امداد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب پاکستان کو 15لاکھ ڈالر مالیت کے طبی آلات فراہم کررہا ہے جو کہ

کورونا وائرس وبا کے خلاف استعمال کئے جائیں گے سعودی عرب کے فرماروا کنگ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر یہ امداد نیشنل ڈزاسٹرمینیجمنٹ اتھارٹی کے حوالے کئے جائیں گے ، پاکستان میں سعودی عرب کے

سفیر نواف بن سعید المالکی نے بتایا کہ کنگ سلمان کی زاتی دلچسپی کی وجہ سے پاکستان کو امداد دی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی قیادت پاکستان کی ہر مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.