بریکنگ نیوز: رٹائرمنٹ کی عمر دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دے دی گئی

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر کو دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دیدی۔خیبرپختونخوا اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر کو 63 سے کم کرتے ہوئے دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دیدی جس کا اطلاق 31 جولائی 2019سے ہوگا۔وہ سرکاری ملازمین جو ساٹھ سال کی عمر کو پہنچنے کے

باوجود خیبر پختونخوا سول سرونٹس ترمیمی ایکٹ 2019ء کے تحت ملازمت سے رٹائرنہیں ہوئے وہ اس تاریخ سے رٹائر تصور ہونگے جس دن وہ ساٹھ سال کے ہوئے تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.