پانچ دن کیلئے دفاتر بند حکومت نےا علان کردیا۔۔۔ملازمین کی موجیں ۔کون کون سے محکمے بند ہیں ؟پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

پانچ دن کیلئے دفاتر بند حکومت نےا علان کردیا۔۔۔ملازمین کی موجیں ۔کون کون سے محکمے بند ہیں ؟پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے،اسلام آباد(نیو زڈیسک)سینیٹ سیکریٹریٹ

کے تمام دفاتر 5 روز کے لئے بند کردیے گئے ہیں۔سینیٹ سیکریٹریٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے تمام دفاتر بند کیے جارہے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ

E سینیٹ سیکریٹریٹ کے دفاتر 26 اپریل سے 30 اپریل تک بند رہیں گے۔اعلامیہ کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ کے دفاتر کی ڈس انفیکشن کی جائے گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ سیکریٹریٹ میں معمول کی سرگرمیاں 3 مئی سے شروع ہوں گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.