بریکنگ نیوز!!حکومت نے پٹرول کی قیمتوں بارے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ جمعہ کو جاری

وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 108روپے 56پیسے برقرار رکھی گئی اور اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 110روپے 76پیسے ،مٹی تیل کی قیمت 80روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 77روپے 65پیسے برقرار رکھی گئی ۔حکومت قیمتیں برقرار رکھ کر 4.8ارب روپے کا بوجھ برداشت کررہی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.