مکمل لاک ڈائون،بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، کاروبار اور مارکیٹیں بند،نوٹیفکیشن جاری ،عید سے قبل شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں آج بھی مکمل لاک ڈاؤن نافذ ہے، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بند رہیں گی۔ میڈیکل اسٹورز، پٹرول پمپس، ویکسی نیشن سینٹرز کو کھلا رکھا گیا ہے۔رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے دوران مساجد میں اعتکاف پر مکمل پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، مزارات بھی بند رہیں گے۔ 

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 18 ہزار 70 تک پہنچ گئی ہے، اب تک 11 لاکھ 88 ہزار 214 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں 8 لاکھ 29 ہزار 933 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 5 ہزار 448 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔اعدادوشمار کے مطابق سندھ میں 2 لاکھ 84 ہزار…

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.