عوام اشیائے ضروریہ جمع کرلیں ۔۔کل سے مکمل، لاک ڈاؤن لگنےوالاہے۔۔حکومت اعلان نے تہلکہ مچادیا۔۔آج کی انتہائی اہم خبر

لاہور(نیوز ڈیسک)کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا جس دوران کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بندرہیں گی۔

کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن میں میڈیکل اسٹورز، پیٹرول پمپس اور ویکسی نیشن سینٹرزکھلے رہیں گے جب کہ ہفتے اور اتوار کو بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرمکمل پابندی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ شہریوں سےگزارش ہےآج اشیائے ضروریہ کی خریداری کرلیں۔

میڈیکل اسٹورزکے علاوہ تمام کاروباری مراکز بندہوں گے،ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق عید میں سیاحتی مقامات اور شہر سے باہر جانے پر مکمل پابندی ہوگی، اس موقع پر تمام اقدامات میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ مل کرکام کریگی، ضلعے کے تمام اندرونی اور بیرونی راستوں پر فوج تعینات ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.