حضور ؐ نے فرمایا جو شخص صرف 3بار یہ دعا پڑھے گا اللہ اس کی یہ 4 بیماریاں دور کر دے گا

اگر آپ یہ خواہش رکھتے ہیں کہ سارا دن آپ کے جسم سے خو شبو آتی رہے تو کیاہی اچھا ہو کہ دن کےا آغازمیں ہم جو پرفیوم لگانےسے پہلے ویزلین (پٹرولیم جیلی)کا استعمال کریں.اپنی کلائی پر خوشبو لگانے سے قبل اس پر تھوڑی سی پٹرولیم جیلی لگالیں اور پھر خوشبو چھڑکیں،اسکی وجہ سے سارا دن اس پرفیوم کی خوشبو آتی رہے گی. پٹرولیم جیلی کے دیگر فوائد بھی ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں. جو ایمان والا تین مرتبہ فجر کی نماز کے بعد یہ تسبیح پڑھے گا انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی .چا ر بیماریوں میں پہلی بیماری پاگل پن ہے ،یہ تسبیح پڑھنے سے کسی بھی شخص کو ذہنی بیماری نہیں ہوگی۔

اللہ تعالی تمہیں پاگل نہیں بنائے گا. بزرگوں کے مطابق جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی بیماری ہے وہ بھی شفایا ب ہوجائیگا.دوسری بیماری کوڑھ پن کی ہے .یہ تسبیح پڑھنے سے جلد سے متعلقہ کوئی بیماری نہیں ہوگی .کچھ لوگوں کو چہرے پر دانے ،پھنسی وغیرہ نکل آتے ہیں یا ان کا رنگ کالا ہوجاتا ہے یہ تسبیح ضرور پڑھیں .تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے ،اگر آپ کو کم نظر آتا ہے .تو یہ تسبیح ضرور پڑھیں . چوتھی بیماری فالج کی بیماری ہےجن افراد کے ہاتھ پاؤں اچانک کام نہیں کرتے وہ بھی یہ تسبیح ضرور پڑھیں .آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز۳مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھیں انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی. جو ایمان والا تین مرتبہ فجر کی نماز کے بعد یہ تسبیح پڑھے گا انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی .چا ر بیماریوں میں پہلی بیماری پاگل پن ہے ،یہ تسبیح پڑھنے سے کسی بھی شخص کو ذہنی بیماری نہیں ہوگی. اللہ تعالی تمہیں پاگل نہیں بنائے گا۔

بزرگوں کے مطابق جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی بیماری ہے وہ بھی شفایا ب ہوجائیگا.دوسری بیماری کوڑھ پن کی ہے .یہ تسبیح پڑھنے سے جلد سے متعلقہ کوئی بیماری نہیں ہوگی .کچھ لوگوں کو چہرے پر دانے ،پھنسی وغیرہ نکل آتے ہیں یا ان کا رنگ کالا ہوجاتا ہے یہ تسبیح ضرور پڑھیں .تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے ،اگر آپ کو کم نظر آتا ہے .تو یہ تسبیح ضرور پڑھیں . چوتھی بیماری فالج کی بیماری ہےجن افراد کے ہاتھ پاؤں اچانک کام نہیں کرتے وہ بھی یہ تسبیح ضرور پڑھیں .آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز۳مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھیں انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی ـ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.