تعلیمی ادارے کب کھلیں گےوزیر تعلیم نے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک )صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے

کھولنا کورونا کیسسز کی تعداد کم ہونے پر منحصر ہے،شہری کورونا ایس او پیز پرہر صورت عملدرآمد کریں۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر تعلیم برائےسکولز ڈاکٹر مراد راس کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہناتھا کوروناوبا کی تعداد کم ہونےپرہی سکول کھو لےجاسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی شہری کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں،40 سال سے زائد عمر کے شہری ہر صورت اپنی ویکسنیشن کروائیں ، اب صرف سماجی فاصلے اور ویکسی نیشن کےذریعہ ہی ہم کورونا وائرس کو کم کرسکتے ہیں،عوام اورحکومت مل کرکوروناوائرس کو کم کرسکتے ہیں۔

ہزار زائدفیسوں والےاداروں پرہوگا۔ یاد رہے گذشتہ سال کورونا کی پہلی لہر میں بھی حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کے طلباء کیلئے فیسوں میں 20 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا تھا ،یہ رعایت ماہ اپریل اور مئی کی فیسوں میں دی گئی تھی۔ خیال رہے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میںوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا تھا کہ گزشتہ سال بچوں کو بغیر امتحان کے پاس کیا گیا تھا لیکن اب امتحانات کے بغیر گریڈ نہیں دئیے جائیں گے،

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.