حجرہ اسود کی نئی تصاویر جاری ، جنت کتنی خوبصورت ہو گی آپ بھی دیکھیں

سعودی حکومت نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم اور حجرِ اسود کی واضح ترین تصاویر بنا کر پیش

تصاویر مکہ مکرمہ کے ادارہ امور حرمین شریفین کے شعبہ انجینئرنگ اسٹڈیز نے بنائیں، یہ ایک ہزار سے زائد تصاویر دنیا بھر کے مسلمان پہلی مرتبہ دیکھیں گے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ پہلا موقع ہے کہ عوام جنت کے پتھر کو اتنے قریب اور واضح طور پر دیکھ سکیں گے،فوکس اسٹیک پینورما نامی فوٹوگرافی تکنیک کے ذریعے بنائی گئی ان تصاویر کی سات گھنٹے تک عکس بندی کی گئی اور ان تصاویر کو اکٹھا کرنے میں تقریباً پچاس گھنٹوں کا وقت لگا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سعودی وزرات اطلاعات کے حکام کا کہنا ہے کہ تصاویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا،پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اورشفاف تصاویر بنائی گئی ہیں۔

دوسری جانب مسجد الحرام کے اندر مقام ابراہیم کی بھی تصاویر بنائی گئی ہیں،سعودی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک ہزار سے زائد یہ تصاویر دنیا بھر کے مسلمان پہلی مرتبہ دیکھیں گے۔

 

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.