خلیجی ممالک میں شوال کا چاند کب نظر آئے گا؟پاکستان میں چاند کی پیدائش کا وقت کیا ہو گا؟پیشنگوئی کر دی گئی

دسویں اور بارہویں جماعت کہ امتحانات کا ڈیٹ شیٹ جاری دسویں کلاس کہ امتحانات کا آغاز 18 جون سے ھوگا جبکہ بارہویں کا 3 جولائی سے آغاز ھوگا۔ واضع رہے کہ نویں اور گیارہویں جماعت کو پروموٹ کردیا گیا ہے۔ دسویں اور بارہویں کہ کلاسز کا آغاز عید کہ بعد سخت ایس او پیز کہ ساتھ کیا جائگا جبکہ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نویں اور گیارہویں کہ کلاسز فل فور بند رہینگے۔اس بار طلبہ سے پریکٹیکلز نہیں لیے جائنگے۔نئیں تعلیمی سال کا آغاز 15آگسٹ سے ھوگا یکم جولائی سے 15 آگسٹ تک موسمی گرمان کے تعطیلات ھونگے۔تمام بورڈز 45 دنوں میں رزلٹ دینے کے پابند ھونگے۔اس سال دسویں اور بارہویں کو بغیر امتحانات ترقی نہیں دے سکتے۔ شفقت محمودفیصلا کل کہ این سے او سی اجلاس میں کیا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کہ ساتھ کیا جائگا جبکہ نویں اور گیارہویں کہ کلاسز فل فور بند رہینگے۔اس بار طلبہ سے پریکٹیکلز نہیں لیے جائنگے۔نئیں تعلیمی سال کا آغاز 15آگسٹ سے ھوگا یکم جولائی سے 15 آگسٹ تک موسمی گرمان کے تعطیلات ھونگے۔تمام بورڈز 45 دنوں میں رزلٹ دینے کے پابند ھونگے۔اس سال دسویں اور بارہویں کو بغیر امتحانات ترقی نہیں دے سکتے۔ شفقت محمودفیصلا کل کہ این سے او سی اجلاس میں کیا گیا۔ دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے کرپشن پر قابو کرنے کے لیے کیئے جانے والے اقدامات کے سلسلہ میں جہاں پہلے مرحلے پر چالیس ہزار اور پچیس ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کی رجسٹریشن کر رہی ہے وہیں پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ بند کرنے کا بھی حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ملک کے ایک بڑے بنک کے اعلی عہدیدار نے ”اردوپوائنٹ“کو بتایا کہ حکومت نے مرحلہ وار پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ملک میں سب بڑا کرنسی نوٹ ایک ہزار روپے کا رہ جائے گا انہوں نے بتایا کہ یہی وجہ ہے کہ بنکوں کے پاس پانچ ہزار کے نوٹوں کی تیزی سے کمی ہورہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.