پرانی تمام پیشگوئیاں غلط۔۔عید کا چاند تو 12مئی کو نظر آئے گا۔۔روزہ داروں کیلئے آج کی بڑی خبر

سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نے پیشگوئی کی ہے کہ عید الفطر کا چاند 12مئی ( بدھ کو) نظر آنے کا امکان ہے۔سربراہ جدہ فلکیاتی انجمن نے کہاکہ ملک میں 11 مئی کوکہیں بھی چاند نظرآنے کا امکان موجود نہیں جس

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کے سبب عیدالفطر 13مئی کو ہونے کا قوی امکان ہے۔سعودی عرب میں عیدالفطر کا سرکاری فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔درمیانی وقت صرف 36 منٹ کا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ شوال 1442 ہجری کا نیا چاند 11 اور 12 مئی کی درمیانی شب کو تقریبا ً12 بجکر ایک منٹ پر پیدا ہو گا۔ جامعہ کراچی کے پروفیسر کے مطابق غروب آفتاب کے وقت چاند افق سے تقریباً 6.5 ڈگری پر ہو گا اور 12 مئی کی شام کو غروب آفتاب کے بعد چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ روزے پورے 30 ہوں گے اور عید 14 مئی کو ہو گی۔

 

 

 

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.