کتنی دیر بعد مکمل لاک ڈائون ہونے والا ہےکہیں آنے جانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں کل سے مکمل لاک ڈائون شروع ہورہا ہے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔لاک ڈاؤن کے دوران صوبے میں نقل وحرکت محدود کرنے کیلئے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اور سیاحتی مقامات بند رہیں گے۔شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، ان چیک پوائنٹس پر پولیس، رینجرز اور فوج تعینات کی جائے گی۔وزیرصحت پنجاب

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھاکہ کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے اگلے 15 سے 20 دن نہایت اہم ہیں۔انہوں نے عوام سے اپیل کہ کہ کورونا پر قابو پانے کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں اور عید سادگی سے منائیں، احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔دوسری جانب چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایت کی کہ عید کی چھٹیوں کے دوران پارکس، سیاحتی مقامات کو مکمل بند رکھا جائے۔ شہنایاں بچ اٹھی۔۔وزیراعظم کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ۔۔۔۔مبارکبادوں کےتانتا بندھ گیاولنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

لینڈ کی وزیراعظم نے گرمیوں میں باضابطہ طور پر شادی کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے رواں برس اپنے منگیتر کلارک گیفولڈ سے گرمیوں میں شادی کا باقاعدہ فیصلہ کر لیا تاہم ابھی انہوں نے تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔جیسنڈا آرڈرن اپنی شادی روایتی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی سے کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کی یہ سب کرنے کی اب عمر نہیں ہے۔40 سالہ جیسنڈا 44 سالہ کلارک گیفولڈ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی جو ایک ٹی وی شو کے میزبان ہیں۔جیسنڈا آرڈرن اور کلارک گیفولڈ کی ملاقات 7سال قبل اُس وقت ہوئی تھی، جب کلارک پارلیمان میں کسی قانونی تبدیلی کے حوالے سے اپنی شکایت درج کروانے آئے تھے۔خیال رہے کہ جیسنڈا نے مئی 2019 میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا۔ اب ان کی 2 برس کی بیٹی بھی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.