ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند کرنے کی تیاریاں

وفاقی دارالحکومت میں لاک ڈاون کے احکامات جاری کر دیئے گئے، مری اور پیر سوہاوہ جانے والے راستوں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق گروسری بیکری اور مٹھائی کی دکانیں صرف شام 6 بجے تک کھلیں گی جبکہ تندور دودھ دہی کی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

دکانیں، ٹیک اووے چوبیس گھنٹے کھلنے کی اجازت ہو گی۔ عید تک سستا بازار کھلے رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے مطابق ‏کورونا وائرس کے پیش نظر 8 مئی سے 16 مئی 2021 تک تمام سیاحتی مقامات بند ہونگے۔ تمام ہوٹلز، ریسٹورانٹس، گیسٹ ہاوسز، ٹرانسپورٹ، تجارتی مراکز کو بھی بند کیا جائے گا۔ مری اور پیر سوہاوہ جانے والے راستوں کو بھی بند کیا جائے گا۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایک، دو اور تین، جناح کالونی، خیابان کالونی کنال روڈ نمبر ایک، دو اور تین، ایڈن ویلی، ایڈن گارڈن اینڈ ایگزیکٹو بلاک کنال روڈ، سعید کالونی کنال روڈ نمبر ایک اور دو، پیپلز کالونی کنال روڈ نمبر ایک اور دو، آفیسرز کالونی کنال روڈ نمبر ایک اور دو، عبداللہ گارڈن کنال روڈ، مدینہ ٹاؤن اور امین ٹاؤن کنال روڈ شامل ہیں۔ان علاقوں میں فوری طور پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے جوکہ 17 مئی تک نافذ رہے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.