ملک بھر میں لاک ڈائون کے باوجود حکومت نے عوام کو عید سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،ملک میں لاک ڈاؤن اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ نےعیدسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے،سات مئی سے 10 مئی تک لاہور اور کراچی سے روزانہ رات آٹھ بجے عید سپیشل ٹرین چلے گی ،نویں عید سپیشل ٹرین 11 مئی کو رات آٹھ بجے کراچی سے راولپنڈی کیلئے چلے گی ،دسویں عید سپیشل 12 مئی کو کراچی سے ملتان کیلئے روانہ ہوگی ۔ریلوے ترجمان کے مطابق عید پر زیادہ ٹرینیں چلانے کا فیصلہ لاک ڈاؤن اور انٹر سٹی روڈ ٹرانسپورٹ بندش کے باعث کیا گیاہے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

وزیر اعظم سے ملاقات کی ، وفد میں مرزا عبدالرحمن کوآرڈینیٹر ایف پی سی سی آئی کیپٹلآفس ،سابق صدر لاہور چیمبر عرفان اقبال شیخ ‘ چیئرمین اپما بائو محمد بشیر ، شاہد بٹ، ندیم قریشی ودیگر شامل تھے، اس موقع پر میاں انجم نثار سابق صدر ایف پی سی سی آئی و چیئرمین بزنس مین پینل اورخواجہ شاہ زیب اکرم سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی نے وزیر اعظم عمران خان کو کروناوباء ، لاک ڈائون اور سخت پابندیوں کے باعث پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ مکمل لاک ڈائون تباہی کا موجب ہوگا اس لئے حکومت کو ایسے احکامات جاری کرنے چاہیں جس

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.